جہاں کے مصائب ۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا ہی مستقبل ہمیں اپنے ماضی میں دھکیل سکتا ہے
وہ مار آستین ہے ہمارے مقدر سے ہمیشہ کھیل سکتا ہے
ملک پاکستان ہی ہے جس کو اعزاز یہ ہمیشہ رہا حاصل
منفرد ملک ہے جو دو جہاں کے مصائب جھیل سکتا ہے
No comments:
Post a Comment