Friday, March 8, 2024

ترجیحات ۔۔۔۔۔۔۔ دنیا میں عموما مسلمان ہوتے ہیں نسل کشی کا شکار کیونکہ مسلم ممالک میں جوہری تنصیبات نہیں ہیں اہل ایمان پر یہود ونصاری کا قائم ہے مکمل تسلط کیونکہ دفاع و مضبوط معیشت ترجیحات نہیں ہیں

 ترجیحات ۔۔۔۔۔۔۔

دنیا میں عموما مسلمان ہوتے ہیں نسل کشی کا شکار

کیونکہ مسلم ممالک میں جوہری تنصیبات نہیں ہیں

اہل ایمان پر یہود ونصاری کا قائم ہے مکمل تسلط

کیونکہ دفاع و مضبوط معیشت ترجیحات نہیں ہیں

No comments:

Post a Comment