Friday, March 15, 2024

مدد کیا کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔ گر امانتیں اک دوجے کے پاس رکھنے کا انتظام نہ کریں گے ہم کار نبوت کی انجام دہی کا کام جب تک نہ ادا کریں گے تو سود سے کس طرح حاصل کر سکیں گے پوری طرح نجات اخوت کی جہاں گیری ،محبت کی فراوانی میں مدد کیا کریں گے

 


مدد کیا کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔

گر  امانتیں اک دوجے کے پاس رکھنے کا انتظام نہ کریں گے

ہم کار نبوت کی انجام دہی کا کام جب تک نہ ادا  کریں گے

تو   سود  سے کس طرح حاصل کر سکیں گے پوری طرح نجات

اخوت کی جہاں گیری ،محبت کی فراوانی میں مدد کیا  کریں گے

No comments:

Post a Comment