Sunday, March 24, 2024

المیہ ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے فی الحال کہ جو کچھ نہیں ہونا چاہئے تھا وہی بد قسمتی سے یہاں ہو گیا ہے عوام کو ،ریاست کو، نہ ہی مملکت کے بادشاہوں کو ،بلکہ بادشاہ گروں کو ہی بقاء و سلامتی کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے

 المیہ ۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان کا سب سے بڑا  المیہ یہی ہے فی الحال کہ جو کچھ

نہیں ہونا چاہئے تھا وہی بد قسمتی سے یہاں ہو  گیا ہے

عوام کو  ،ریاست کو،  نہ ہی مملکت کے بادشاہوں کو ،بلکہ

بادشاہ گروں  کو  ہی بقاء و سلامتی کا خطرہ لاحق ہو  گیا ہے

No comments:

Post a Comment