ملک پاکستان میں ۔۔۔۔۔۔۔
سیاسی و قانون کی بالا دستی کی جد وجہد کے ساتھ ساتھ
پیش نظر رہے غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے پاکستان میں
خاکی وردی ،کالے کوٹ کو اک دوسرے کے مقابل
لانے کے بجائے قوم محتاط رہے ملک پاکستان میں
No comments:
Post a Comment