Sunday, March 31, 2024

بیچارہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بہ بانگ دہل یہ کہنے میں عار میں محسوس نہیں کرتا فوج کی مضبوط گرفت تسلیم کئے بغیر چارا نہیں ہے چھ عشروں سے ہم قوم کی یہی حالت دیکھ رہے ہیں کہ ہر شہری خود غرض ہے کوئی بھی بیچارہ نہیں ہے

 بیچارہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بہ بانگ دہل یہ کہنے میں عار میں محسوس نہیں کرتا

فوج کی مضبوط گرفت تسلیم کئے بغیر چارا نہیں ہے

چھ عشروں سے ہم قوم کی یہی حالت دیکھ رہے ہیں

کہ ہر شہری خود غرض ہے کوئی بھی بیچارہ نہیں ہے

No comments:

Post a Comment