کیوں ۔۔۔۔۔۔۔
بروقت جو اٹھایا جانا چاہئے وہ قدم ارباب حل
وعقد کی جانب سے آخر کیوں اٹھایا نہیں جاتا
الٹی گنگا بہاتے رہنے میں جو راز پنہاں ہیں انکی
بابت لوگوں کواب آخر کچھ کیوں بتایا نہیں جاتا
No comments:
Post a Comment