نظام کو ۔۔۔۔۔۔۔
ریل خلافت کی پٹری سے مڑی کیسے ملوکیت کی پٹری
عالم اسلام نے کیوں نہیں روکا ہوتے مکروہ کام کو
مسلمان مسلم ملکوں میں نظام کو بدلتے نہیں آخر
کیوں واپس نہیں لے آتے خلافت کے نظام کو؟
No comments:
Post a Comment