عنوان ۔۔۔۔۔۔۔ صورتحال کو ہم 'بنتے بگڑتے حالات' کا عنوان دے نہیں سکتے بن جانے کا نام لیتے نہیں، ہاں ! حالات ہم نے بگاڑے ضرور ہیں امید پہ دنیا قائم ہے کے مصداق ہمیشہ سے ہی پر امید ہم رہے اپنے سہانے سپنوں کی تعبیر پا لینے کی منزل سے ہی دور ہیں
عنوان ۔۔۔۔۔۔۔
صورتحال کو ہم 'بنتے بگڑتے حالات' کا عنوان دے نہیں سکتے
بن جانے کا نام لیتے نہیں، ہاں ! حالات ہم نے بگاڑے ضرور ہیں
امید پہ دنیا قائم ہے کے مصداق ہمیشہ سے ہی پر امید ہم رہے
اپنے سہانے سپنوں کی تعبیر پا لینے کی منزل سے ہی دور ہیں
No comments:
Post a Comment