Saturday, April 13, 2024

رہنا ہے جاری ۔۔۔۔۔۔۔ دو قومی نظریہ و اکھنڈ بھارت ٹکرائے تھے پہلے اب جنگ ہے 'ون' و 'ٹو نیشن تھیوری' کے درمیان جاری عالم اسلام کا 'میڈیا' ون نیشن کے تصور کو دے سکتا ہے شکست تا قیامت مثبت کوششوں کو ہماری یوں ہی رہنا ہے جاری

  

رہنا ہے جاری ۔۔۔۔۔۔۔

دو قومی نظریہ و اکھنڈ بھارت ٹکرائے تھے پہلے

اب جنگ ہے 'ون' و 'ٹو نیشن تھیوری'

کے درمیان جاری

عالم اسلام کا 'میڈیا' ون نیشن کے تصور کو دے سکتا ہے شکست

تا قیامت مثبت کوششوں کو ہماری 

یوں ہی رہنا ہے جاری










No comments:

Post a Comment