Wednesday, April 17, 2024

استحکام معیشت ۔۔۔۔۔۔۔ معیشت مستحکم کی جاتی ہے خود انحصاری کی بنیاد پر ضروری نہیں آپ قرض لیں یا کسی سے بھیک لیں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کو کیوں ناگزیر قرار دیں آپس میں بلا سود قرض کا لین دین کیوں نہ سیکھ لیں

 استحکام معیشت ۔۔۔۔۔۔۔

معیشت مستحکم کی جاتی ہے خود انحصاری کی بنیاد پر

ضروری  نہیں  آپ قرض لیں یا کسی سے بھیک لیں

اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری  کو کیوں ناگزیر  قرار دیں

آپس میں بلا سود قرض کا لین دین کیوں نہ سیکھ لیں

No comments:

Post a Comment