زیادہ کیوں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
مالی بد عنوانی پاکستان میں اس قدر زیادہ کیوں ہے
اہم ترین سوال ہے جسکا ڈھونڈنا ہے ہم کو جواب
تا دیر یہ قائم نہیں رہے گا ،ہے اس قوم کو یقین
خود ہی اسکو لوٹ کر چاہتے ہیں کریں خانہ خراب
No comments:
Post a Comment