غنا و فقر ۔۔۔۔۔۔۔
اگلے جہاں میں درپیش ہوسکتے ہیں کئی ایک جھمیلے
اس جہاں میں سکہ رائج الوقت نے کیا کھیل نہ کھیلے
غنا و فقر کے شر سے اللہ کی پناہ مانگی حبیب خدا نے
انسان خود کو اور اپنی اولاد کو کیوں آگ میں دھکیلے
No comments:
Post a Comment