راز ۔۔۔۔۔۔۔
جنت کے دروازے کے کھلنے پر ہی ملے گا داخلہ
پر وہاں تک سب سے پہلے کون پہنچا میں کہ تم
انعام مجھ کو کیا ملے گا راز گر کر دوں یہ فاش
مدت ہوئی راہ ھدایت ملت یہ کر بیٹھی ہے گم
No comments:
Post a Comment