پیوند لگا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
الله نے انسان کو مسجود ملائک بنایا ضرور ہے
جس نے شجر ممنوعہ کا مزا بھی چکھا ہوا ہے
پاکستان کا مطلب لا الہ الاللہ دنیا کو بتایا گیا
اب نام میں اسلام و جمہور یہ کا پیوند لگا ہے
No comments:
Post a Comment