ختم ساری کہانی ۔۔۔۔۔۔۔
گر عالمی سود خوروں کے حملے پاکستان پر جاری رہے
تو پھر سمجھ لو کہ بہت جلد ختم ساری کہانی ہو گی
فارم 45 , 46, کے چکر سے نکلنے کو گر انتخابات ہوئے
یہاں پر صدر مملکت کی 'امپیچمنٹ' بھی کرانی ہوگی
No comments:
Post a Comment