Saturday, May 4, 2024

کیوں ستیاناسی ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔ اس معمہ کو سمجھنے سے ہر اک کیوں قاصر رہا خون انسان کی زمیں کیوں اتنی پیاسی ہو گئی روز ہی کرتے رہے تھے جمہوریت کا تو ورد ہم چند سالوں میں ہی مگر کیوں ستیاناسی ہو گئی

 کیوں ستیاناسی ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔

اس معمہ کو سمجھنے سے ہر اک کیوں قاصر رہا

خون انسان کی زمیں کیوں اتنی پیاسی ہو گئی

روز ہی کرتے رہے تھے جمہوریت کا تو ورد ہم

چند سالوں میں ہی مگر کیوں ستیاناسی ہو گئی

No comments:

Post a Comment