کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ لوگ پاکستان کے حوالے سے غلط بیانی کر رہے ہیں ابتدا سے ہی قانون نافذ کرنے والے حکمرانی کر رہے ہیں عوام ہیں تماشائی اور سب جمع خرچ زبانی کر رہے ہیں اب ملک خداداد میں دل کھول کر بے ایمانی کر رہے ہیں
کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
کچھ لوگ پاکستان کے حوالے سے غلط بیانی کر رہے ہیں
ابتدا سے ہی قانون نافذ کرنے والے حکمرانی کر رہے ہیں
No comments:
Post a Comment