ہو نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔ شخصیت پرستی بت پرستی کی جانب پہلا قدم ہے پانی کا بلبلہ ہے انسان، درحقیقت یہ بڑا ہو نہیں سکتا کوئی شخص دوسروں کی نظر میں جتنا بھی بڑا ہو انبیا ، صدیقین ، شہداء سے ہرگز وہ بڑا ہو نہیں سکتا
ہو نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔
شخصیت پرستی بت پرستی کی جانب پہلا قدم ہے
پانی کا بلبلہ ہے انسان، درحقیقت یہ بڑا ہو نہیں سکتا
کوئی شخص دوسروں کی نظر میں جتنا بھی بڑا ہو
انبیا ، صدیقین ، شہداء سے ہرگز وہ بڑا ہو نہیں سکتا
No comments:
Post a Comment