Wednesday, May 22, 2024

مسلمانوں کے مصائب ۔۔۔۔۔۔۔ اسلام، جمہوریت و کمیونزم میں اقدار اعلی کے فرق کو نہ سمجھنے کے سبب ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے رہے ہم پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ کا نعرہ ملا مسلم لیگ کو برصغیر کے ایک ارب مسلمانوں کے مصائب نہ ہوسکے کم

 مسلمانوں کے مصائب ۔۔۔۔۔۔۔

اسلام، جمہوریت و کمیونزم میں اقتدار اعلی کے فرق کو

نہ سمجھنے کے سبب ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے رہے ہم

پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ کا نعرہ ملا مسلم لیگ کو

برصغیر کے ایک ارب مسلمانوں کے مصائب نہ ہوسکے کم

No comments:

Post a Comment