ڈھیل و ڈیل ۔۔۔۔۔۔۔
چوہے بلی کا کھیل کئی عشروں سے چل رہا ہے یہاں
ڈھیل و 'ڈیل' کا تماشہ بھی ہے اب لوگوں کے سامنے
کیا لوگوں نے بلی کو کھمبا نوچتے نہیں دیکھا ابھی
حقائق رفتہ رفتہ برہنہ ہو کر اب آ تو رہے ہیں سامنے
No comments:
Post a Comment