خزانہ خالی پاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
ووٹوں کے ذریعہ جو منتخب ہو کر کے آتے ہیں
ہمیشہ قومی خزانہ وہ یہاں پر خالی پاتے ہیں
سارے جیب کترنے میں ہو جاتے ہیں مصروف
واپسی پر وہ بھی خزانہ خالی کرکے جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment