بجلی گرے آسمانی ۔۔۔۔۔۔۔
بھاری اسلحہ کی فروخت بنیاد ہے معیشت کی
لڑاؤ اور حکومت کرو' کی حکمت عملی پرانی'
عالمی جنگ کے چھڑ نے کا پیٹا گیا ہے ڈھنڈورا
ممکن ہے ڈھنڈورچیوں پر بجلی گرے آسمانی
No comments:
Post a Comment