Wednesday, May 8, 2024

سارے پھیکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ قوم و مسلح افواج دونوں مادر وطن کے بیٹے ہیں بادی النظر میں دونوں بیٹے نہیں بلکہ شریکے ہیں قیام پاکستان کے بعد سے ابتک بنا رہے ہیں پکوان دستر خوان پہ رکھے جائیں تو سارے پھیکے ہیں

 سارے پھیکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

قوم و مسلح افواج دونوں مادر وطن کے بیٹے ہیں

بادی النظر میں دونوں بیٹے نہیں بلکہ شریکے ہیں

قیام پاکستان کے بعد سے ابتک بنا رہے ہیں پکوان

دستر خوان پہ رکھے جائیں تو سارے پھیکے ہیں

No comments:

Post a Comment