خوش نصیب لوگ ۔۔۔۔۔۔۔ کائنات ہی نہیں جن و انس کو بھی خالق حقیقی نے تخلیق کیا اشرف ال مخلوق کی تخلیق کار مجازی تو نظر آتی ہیں خواتین یہی وہ خوش نصیب لوگ ہیں جو داخل ہوئے جنت میں اللہ کی ہیں یہی اسکی نظر میں اسکے انبیا، صدیقین ،شہداء و صالحین
خوش نصیب لوگ ۔۔۔۔۔۔۔
کائنات ہی نہیں جن و انس کو بھی خالق حقیقی نے تخلیق کیا
اشرف ال مخلوق کی تخلیق کار مجازی تو نظر آتی ہیں خواتین
یہی وہ خوش نصیب لوگ ہیں جو داخل ہوئے جنت میں اللہ کی
ہیں یہی اسکی نظر میں اسکے انبیا، صدیقین ،شہداء و صالحین
No comments:
Post a Comment