Saturday, June 1, 2024

دو بنیادیں ۔۔۔۔۔۔۔ عالمی معیشت پر سیاست کو نہ مقدم رکھو ہرگز ہمارے پاس باقی فقط سینہ کوبی و فریادیں ہیں واقعہ کرب وبلا کے سبب سیاست کی یادیں ہیں اقامت و انفاق ہی دین اسلام کی دو بنیادیں ہیں

 دو بنیادیں ۔۔۔۔۔۔۔

عالمی معیشت پر سیاست کو نہ مقدم رکھو ہرگز 

ہمارے پاس باقی فقط سینہ کوبی و فریادیں ہیں

واقعہ کرب وبلا کے سبب سیاست کی یادیں ہیں

اقامت و انفاق ہی دین اسلام کی دو بنیادیں ہیں

No comments:

Post a Comment