Tuesday, June 11, 2024

رونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔: امارت و غربت میں اب مزید بڑھتی جارہی ہے خلیج مفلوک الحالی پر مزدور کی ہم سب کو رونا چاہئے مزدور کی اجرت سے بہت گہرا تعلق ہے مہنگائی کا مزدوری کا اضافہ گرانی کے تناسب سے ہونا چاہئے

 رونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

امارت و غربت میں اب مزید بڑھتی جارہی ہے خلیج

مفلوک الحالی پر مزدور کی ہم سب کو رونا چاہئے


مزدور کی اجرت سے بہت گہرا تعلق ہے مہنگائی کا

مزدوری کا اضافہ گرانی کے تناسب سے ہونا چاہئے

No comments:

Post a Comment