سودی معیشت ۔۔۔۔۔۔۔
پارلیمانی و صدارتی کی بحث کا شور کر کے بند
ہمیں عوام کے حقیقی مسائل کی جانب آنا ہوگا
عالمی سودی معیشت کی دلدل سے نکلنے کے لئے
ہمیں خود کوئی حقیقت پسندانہ قدم اٹھانا ہوگا
No comments:
Post a Comment