Friday, June 14, 2024

نچائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ مسائل امن و امان کے پیدا کر کے دشمن معیشت مفلوج ہمیں مقروض بنائیں گے اپنے محل وقوع سے اٹھاتے ہوئے فائدہ ہم دنیاکو اپنی ایک انگلی پر نچائیں گے

 نچائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

مسائل امن و امان کے پیدا کر کے دشمن

معیشت مفلوج ہمیں مقروض بنائیں گے


اپنے محل وقوع سے اٹھاتے ہوئے فائدہ

ہم دنیاکو اپنی ایک انگلی پر نچائیں گے

No comments:

Post a Comment