Sunday, June 16, 2024

لینے والا نہ ملے ۔۔۔۔۔۔۔ دور موجود میں سفاکی کی نظر آتی ہے جو صورت ہم کو ڈھونڈنے بھوک کا مارا کوئی نکلے تو بدلے میں نوالہ نہ ملے اس صورتحال کو بدلنا گر چاہو تو بدل سکتے ہو اتنا تم ہی زکاۃ دینے کو نکلو تو جہاں میں کوئی بھی لینے والا نہ ملے

 لینے والا نہ ملے ۔۔۔۔۔۔۔

دور موجود میں سفاکی کی نظر آتی ہے جو صورت ہم کو

ڈھونڈنے بھوک کا مارا کوئی نکلے تو بدلے میں نوالہ نہ ملے

اس صورتحال کو بدلنا گر چاہو تو بدل سکتے ہو اتنا تم ہی

زکاۃ دینے کو نکلو تو جہاں میں کوئی بھی لینے والا نہ ملے

No comments:

Post a Comment