انقلاب ۔۔۔۔۔۔۔
برائیوں کا خودبخود ہو جائے سدباب
کر تے رہیں خود ہی اگر اپنا احتساب
ذکر، شکر اور عبادت کے حسن سے
آئیگا اس ملک میں خاموش انقلاب
No comments:
Post a Comment