ڈیٹ' ۔۔۔۔۔۔۔
دن بدن بڑھ رہا ہو جس جگہ رشوت کا ‘ریٹ‘
کرپشن ختم کرنے کی کون دے سکتا ہے ڈیٹ
سبھی دانشوران قوم غرق ہیں اس فکر میں
بے ایمانی ترک کرنے کو شروع کر دیں‘ڈبیٹ‘
No comments:
Post a Comment