Saturday, June 29, 2024

ہو جانا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔ غلبہ دین حق کے لئے وہ سمجھتے ہیں ایک زمانہ چاہئے یہودیت و نصرانیت پر حقانیت کو غالب ہو جانا چاہئے عالمی معیشت کا مشرف بہ اسلام ہونا تقاضہ وقت ہے بلاسود قرض لین دین کا چلن یہاں عام ہو جانا چا ہئے

 ہو جانا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

غلبہ دین حق کے لئے وہ سمجھتے ہیں ایک زمانہ چاہئے

یہودیت و نصرانیت پر حقانیت کو غالب ہو جانا چاہئے

عالمی معیشت کا مشرف بہ اسلام ہونا تقاضہ وقت ہے

بلاسود قرض لین دین کا چلن یہاں عام ہو جانا چا ہئے

No comments:

Post a Comment