امہ کی بسم اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔
سانحات کی آماج گاہ مستقبل میں بھی یہ سماج رہے گا
جبتک مذہب کے ٹھیکیداروں کا ہی یہاں پر راج رہے گا
امہ کی بسم الله درست کرنے میں جو بھی ہوگا کامیاب
حکمرانی کا سر پر اس شخص کے یہاں پر تاج رہے گا
No comments:
Post a Comment