قومی مفاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ 01/08/2015
امن وامان میں یقینامسائل کاحل ہےموجود
کچھ بھی تو نہیں رکھا ہےفتنہ وفساد میں
مگر فیصلہ کرنے کا حق کس کو حاصل ہے
کہ کیا ہے اور کیا نہیں ہے قومی مفاد میں
No comments:
Post a Comment