Thursday, July 25, 2024

شادی کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔ 01/06/2012 نعمت ہے زندگی ہی سب سے قیمتی بھی کھیلنے کے لئے کوئی کھلونا نہیں ہوتی شادی کے بعد ہم کو بھی یہ معلوم ہو گیا ہر شے جو چمکتی ہے سو نا نہیں ہوتی

 شادی کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔        01/06/2012

نعمت ہے زندگی ہی سب سے قیمتی بھی

کھیلنے کے لئے کوئی کھلونا نہیں ہوتی

شادی کے بعد ہم کو بھی یہ معلوم ہو گیا

ہر شے جو چمکتی ہے سو نا نہیں ہوتی

No comments:

Post a Comment