Sunday, July 14, 2024

بالغ نظری ۔۔۔۔۔۔۔ 01/09/2014 گرچہ خطرات کے مقابل ہمیشہ ڈٹی رہی تھا اسکا جو مقام یہ اس کو نہ پا سکی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا آدھا ملک یہ ابتک نہ بالغ نظری کیوں ہم میں آسکی

 بالغ نظری ۔۔۔۔۔۔۔

01/09/2014

گرچہ خطرات کے مقابل ہمیشہ ڈٹی رہی

تھا اسکا جو مقام یہ اس کو نہ پا سکی

سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا آدھا ملک یہ

ابتک نہ بالغ نظری کیوں ہم میں آسکی

 

No comments:

Post a Comment