اجڑ جائیں نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03/06/ 2012
جلتے نہیں ایمان کے دل میں چراغ ہمارے
بے ایمانی میں لگے رہتے ہیں دماغ ہمارے
اک جنت ارضی ہے وطن اپنا یہ جہاں میں
یہ ڈر ہے کہ اجڑ جائیں نہ کہیں باغ ہمارے
No comments:
Post a Comment