Saturday, July 13, 2024

چھوٹی سی چھڑی ۔۔۔۔۔۔۔ 11/1/2021 بات یہ چھوٹی ہی سہی سب سے حقیقت میں بڑی ہے پوری قوم ایک ہو کر مسلح افواج کے پیچھے کھڑی ہے دشمن پہ گرےگی بوقت ضرورت عصائے کلیمی بن کر ہمارےچیف کے ہاتھ میں یہ جو چھوٹی سی چھڑی ہے

 چھوٹی سی چھڑی ۔۔۔۔۔۔۔

11/1/2021

بات یہ چھوٹی ہی سہی سب سے حقیقت میں بڑی ہے

پوری قوم ایک ہو کر مسلح افواج کے پیچھے کھڑی ہے

دشمن پہ گرےگی بوقت ضرورت عصائے کلیمی بن کر

ہمارےچیف کے ہاتھ میں یہ جو چھوٹی سی چھڑی ہے

 

No comments:

Post a Comment