Wednesday, July 10, 2024

معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ 13/12/2011 پردہ کی اوٹ میں جوچھپا کتنا ہے خوفناک کتنے پراسرار ہیں حالات ہمیں معلوم نہیں اپنی اپنی کھال میں ہر ایک مست ہے یہاں کتنی بھیا نک ہے یہ رات ہمیں معلوم نہیں

 معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

13/12/2011

پردہ کی اوٹ میں جوچھپا کتنا ہے خوفناک

کتنے پراسرار ہیں حالات ہمیں معلوم نہیں

اپنی اپنی کھال میں ہر ایک مست ہے یہاں

کتنی بھیا نک ہے یہ رات ہمیں معلوم نہیں

No comments:

Post a Comment