ملک کا دستور ۔۔۔۔۔۔۔۔ 14/6/2015
شرط اخلاص ہے مخلوق کی خدمت کے لئے
ہوتی ہے خلق خدا کیوںکہ بے بس و مجبور
ضرورت نہیں عہدہ کی حصول مقصد کے لئے
کبھی بنتا ہے رکاوٹ ہی نہ اس ملک کا دستور
No comments:
Post a Comment