گھس بیٹھیوں سے جنگ ۔۔۔۔۔۔۔
18/12/2011
اک دوسرے سے مختلف ہیں آگ و شبنم
کوئی تو سیکھ لو سبق گرتی اوس سے
گھس بیٹھیوں سے جنگ جاری رہے گی
جب تک بھاگ جائیں نہ اپنے پڑوس سے
No comments:
Post a Comment