فرق ۔۔۔۔۔۔۔۔
سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا یہ نکلا ہے نتیجہ
رائی جیسی چھوٹی بات کا بتنگڑ بنایا جا سکتا ہے
حقیقی آزادی کا مفہوم ، سوچتا ہوں دنیا کو بتاؤں
تعوذ و تسمیہ کا فرق بتا کر انقلاب لایا جا سکتا ہے
No comments:
Post a Comment