Sunday, July 7, 2024

بلا سود ۔۔۔۔۔۔۔ انسانی ذہن عالمی امن کے تصور سے رہے گا محروم جب تک سوشل ازم و کیپٹل ازم یہاں پر رام نہ ہوگا زمین پر غربت کا خاتمہ تب تک نہ ہو پائے گا ممکن جب تک بلا سود لین دین کا چلن یہاں عام نہ ہوگا

 بلا سود ۔۔۔۔۔۔۔

انسانی ذہن عالمی امن کے تصور سے رہے گا محروم

جب تک سوشل ازم و کیپٹل ازم یہاں پر رام نہ ہوگا

زمین پر غربت کا خاتمہ تب تک نہ ہو پائے گا ممکن

جب تک بلا سود لین دین کا چلن یہاں عام نہ ہوگا

No comments:

Post a Comment