بد عنوانی ۔۔۔۔۔۔۔
اس معاملہ پہ غور و فکر کر کے تھک گئے
مسئلہ کا حل ہماری سمجھ میں نہیں آتا
ڈاکو چور، اچکے سمجھے جاتے ہیں مجرم
مالی بد عنوانی کو جرم سمجھا نہیں جاتا
No comments:
Post a Comment