Tuesday, July 30, 2024

پنج تن پاک ۔۔۔۔۔۔۔ مشرکین امام آل انبیا کو صادق وامین کہتے تھے کیوں علمائے دین اس سربستہ راز سے کیوں پردہ ہٹاتے نہیں مادہ پرستی کی بنیاد پر قائم نظاموں کے شکنجہ سے نکل کر لوگ پنج تن پاک کا نظام آخر کیوں لے آتے نہیں

 پنج تن پاک ۔۔۔۔۔۔۔

مشرکین امام ال انبیا کو صادق وامین کہتے تھے کیوں

علمائے دین اس سربستہ راز سے کیوں پردہ ہٹاتے نہیں

مادہ پرستی کی بنیاد پر قائم نظاموں کے شکنجہ سے 

نکل کر لوگ پنج تن پاک کا نظام آخر کیوں لے آتے نہیں

No comments:

Post a Comment