دہشت و جنگ ۔۔۔۔۔۔۔
لینے پڑیں گے ناخن اب ہم کو ہوش کے
پیچھا چھڑانا ہوگا ہمیں اپنی حماقتوں سے
کچھ فرق کرنا ہوگا دھشت و جنگ میں
ہے ہم کو اب نمٹنا دھشت گرد ریاستوں سے
No comments:
Post a Comment