Saturday, July 6, 2024

چومکھی لڑ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مٹانا چاہتے ہو کیوں اسے دنیا کے نقشہ سے تمہارے سر میں بھیجا ہے اگر وہ سڑ رہا ہے اس امکانات کی دنیا میں کیسے ہو گیا ممکن تنہا یہ واحد ملک دنیا کا چو مکھی لڑ رہا ہے

 چومکھی لڑ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

مٹانا چاہتے ہو کیوں اسے دنیا کے نقشہ سے

تمہارے سر میں بھیجا ہے اگر وہ سڑ رہا ہے

اس امکانات کی دنیا میں کیسے ہو گیا ممکن

تنہا یہ واحد ملک دنیا کا چو مکھی لڑ رہا ہے

No comments:

Post a Comment