سیول ملٹری الائنس' ۔۔۔۔۔۔۔
موروثی جمہوریت کو بچونگڑے بخش رہے ہیں دوام
کیونکہ ہم فرق کرنے سے قاصر ہیں زیاں و سود میں
یہاں بہ سبب تعصب قومی سیاسی جماعتیں ہیں ناپید
'سول ملٹری الائنس‘ نامی جماعت لے آئیں وجود میں
No comments:
Post a Comment