Saturday, August 10, 2024

ارشد ندیم کو ۔۔۔۔۔۔۔ بادشاہ گر عمران کو ہیرو سے زیرو بنانا چاہتے ہیں تکمیل مقصد کے لئے لائے خلیل و ساحل عدیم کو مقبول قیدی نمبر آٹھ سو چار کے مقابل ممکن ہے کھڑا کر دیا جائے 'زیرو' نہیں 'ہیرو' ارشد ندیم کو

 ارشد ندیم کو ۔۔۔۔۔۔۔

بادشاہ گر عمران کو ہیرو سے زیرو بنانا چاہتے ہیں

تکمیل مقصد کے لئے لائے خلیل و ساحل عدیم کو

مقبول قیدی نمبر آٹھ سو چار کے مقابل ممکن ہے 

کھڑا کر دیا جائے 'زیرو' نہیں 'ہیرو' ارشد ندیم کو

No comments:

Post a Comment